مہنگائی سے تنگ باپ نے 4 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی
یہ واقعہ ضلع مظفر گڑھ میں پیش آیا، جہاں پر غربت سے تنگ باپ 4 سالہ بیٹی کو خود سے باندھ کر نہر میں کود گیا۔