جو قوم ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتی وہ غلام بن جاتی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مینار پاکستان جلسہ گاہ میں اسٹیج پر پہنچنے کے بعد شرکا سے خطاب شروع کردیا۔