میجر جنرل باقری کی ترک وزیر دفاع کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو؛ مسلح افواج کے درمیان مشترکہ تعاون پر زور
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے جنرل یاشار گلر کو ترک وزیر دفاع منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان مشترکہ تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔