قرآن مجید کی توہین، سویڈش وزارت خارجہ نے معافی مانگ لی
وزیر خارجہ کے معاون نے معافی طلب کرتے ہوئے واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانونی کاروائی کا اعلان کردیا۔