قرآن کی توہین پر ایران کا بڑا اقدام، سویڈن کے نئے سفیر کو قبول نہ کرنے کا فیصلہ
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا کہ جب تک سویڈش حکومت ان واقعات کی حقیقی معنوں میں روک تھام نہ کرے، ایران سویڈن کے سفیر قبول نہیں کرے گا۔