قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات کی مناسبت سے عزاداری
قم المقدس ميں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی وفات کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا میں عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔