ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ اور اسرائیل کا اتفاق
امریکی وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل نے 4 کمیٹیاں تشکیل دینے پراتفاق کرلیا ہے۔
امریکی وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل نے 4 کمیٹیاں تشکیل دینے پراتفاق کرلیا ہے۔
قم المقدس ميں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی وفات کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا میں عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ حماس کے ایران اور حزب اللہ کے ساتھ تاریخی روابط ہیں۔
قم المقدس ميں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی وفات کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا میں عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں ایرانی ڈاکٹروں کی انجمن اسلامی کا 25 واں اجلاس منعقد ہوا۔
اسرائیل کے وزیر تعلیم نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش کررہا ہے۔
پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قسم کھا کر کہتا ہوں کہ نواز شریف نے ختم نبوت (ص) قانون میں ترمیم کروائی۔
ہندوستان کے شہر ممبئی میں واقع کثیر منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے کرپشن کے الزامات میں گرفتار شہزادوں اور وزراء سے کہا ہے کہ وہ رشوت دیکر آزاد ہوسکتے ہیں اس سے قبل چند شہزادوں نے رشوت دیکر خود کو آزاد کرالیا ہے جبکہ مزید 2 شہزادے بھی رشوت دے کر آزاد ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ دوستی سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔
یمنی فورسز نے ملک کے مغربی ساحل میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوج کی 15 گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 50 سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
قم میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی طرف سے مدرسہ امام موسی کاظم علیہ السلام کی مسجد میں مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی کے ساتویں کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں علماء ، فضلاء اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے لیبر اور سماجی و فلاحی امور کے وزیر علی ربیعی نے صوبہ کردستان کا دورہ کیا ۔
پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماؤں کا سیاسی اجتماع سعودی عرب میں ہورہا ہے، پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بھی ریاض روانگی متوقع ہے، جبکہ ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔
یمن کے نہتے عربوں پر سعود عرب کی گذشتہ تین سال سے مجرمانہ جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 4 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
حضرت امام رضا (ع) سے حضرت معصومہ (س) کی زیارت کے بارے میں پوچھا گيا تو آپ نے فرمایا: حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔امام جواد (ع) فرماتے ہیں کہ جس نے میری پھوپھی کی زیارت قم میں کی اس کے لئے جنت ہے ۔