فرانس ، یورپ میں ٹرمپ کا اصلی کھلاڑی / یورپی ممالک کی باتیں امریکی صدر جیسی ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے یورپی یونین کو امریکی معاون تنظیم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس یورپ میں امریکی صدر ٹرمپ کا اصلی کھلاڑی ہے ۔ یمن کا دس ممالک نے ملکر محاصرہ کررکھا ہے جو ممالک یمن کے نہتے اور مظلوم عوام تک طبی اور غذائی امداد نہیں پہنچنے دیتے کیاوہ ایران کے میزائل یمنی عوام تک پہنچنے دیں گے؟۔