فلم/بحرینی بادشاہ کا اسرائیل کا دورہ کرنے والے بحرینی وفد کا استقبال
بحرین کے غدار اور خائن بادشاہ شیخ حمد بن آل خلیفہ نے اسرائیل کا دورہ کرنے والے بحرینی وفد کا استقبال کیا ہے۔
بحرین کے غدار اور خائن بادشاہ شیخ حمد بن آل خلیفہ نے اسرائیل کا دورہ کرنے والے بحرینی وفد کا استقبال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے یورپی یونین کو امریکی معاون تنظیم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس یورپ میں امریکی صدر ٹرمپ کا اصلی کھلاڑی ہے ۔ یمن کا دس ممالک نے ملکر محاصرہ کررکھا ہے جو ممالک یمن کے نہتے اور مظلوم عوام تک طبی اور غذائی امداد نہیں پہنچنے دیتے کیاوہ ایران کے میزائل یمنی عوام تک پہنچنے دیں گے؟۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس کی صدارت 47 سالہ راہول گاندھی نے سنبھال لی۔