جرمنی، نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں طوفان سے 9 افراد ہلاک
جرمنی، نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں آندھی اور طوفان سے درخت اور مکانوں کی چھتیں اکھڑ گئیں جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔