امریکہ کودوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے
چین نے امریکی ایڈمرل کے ایک تنقیدی بیان پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کودوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے۔
چین نے امریکی ایڈمرل کے ایک تنقیدی بیان پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کودوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 10 وہابی دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کردی.
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم حاج فائز محمود مغنیہ کے چہلم اور شہدائے قنیطرہ کی برسی کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جاری حوادث سے امریکی اہداف کی حقیقت اور ماہیت کا بخوبی پتہ چلتا ہے۔
وہابی دہشت گردوں سے منسلک ذرائع کے مطابق جرمنی کا معروف وہابی دہشت گرد شام میں ہلاک ہوگیا ہے۔
ترک فوج نے شام کے کرد نشین علاقہ عفرین میں توپخانہ کے ذریعہ گولہ باری شروع کردی ہے۔
امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے موجود نہیں ہیں۔
امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس آج سے اسرائیل کا دورہ شروع کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے نجران اور جیزان میں ایک کارروائی کے دوران 7 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
قم میں علماء اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگي میں طلب باراں کے سلسلے میں نماز ادا کی گئی۔
ارومیہ جھیل کے جنوب مشرق اور تبریز کے جنوب مغرب میں عجب شہر کے قریب بندر رحمانلواور دانا لو واقع ہے جسے بہترین بنرگاہ بنانے کامنصوبہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
جرمنی، نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں آندھی اور طوفان سے درخت اور مکانوں کی چھتیں اکھڑ گئیں جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے شہر شیراز میں گلزار شہداء دار الرحمۃ کے جوار میں نماز طلب باراں ادا کی گئی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس نے بیرجند کے علاقہ سے 4 ٹن منشیات اسمگلروں سےبرآمد کرلی ہے۔
عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے انتخابات کے ملتوی ہونے کے خیال کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر انتخابات کو وقت پر کرانے کےعزم کا اعادہ کیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہندوستانی شہری وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم القاعدہ میں بھرتی ہو رہے ہیں جس پرپاکستان کو تشویش ہے۔
قم میں وادی السلام میں شہید نواب صفوی کے مزار کے قریب ان کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
شیراز میں دائمی بین الاقوامی نمائشگاہ کے مقام پر پھولوں کی 13ویں نمائشگاہ برپا کی گئی ہے۔
سعودی عرب نے تین سال قبل یمن کے نہتے عربوں پریہ سوچ کر بہیمانہ جنگ مسلط کی کہ اسے چند ہفتوں میں یمن کا کنٹرول حاصل ہوجائے گا لیکن یمن کے نہتے عربوں نے اپنی استقامت اور پائداری کے ساتھ سعودی عرب کے اس خواب کو چکنا چور کردیا جبکہ سعودی عرب نے اس عرصہ میں بڑی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے خلاف 2008 میں ممبئی حملوں کے کیس میں قانونی چارہ جوئی ہونی چاہئے۔
عرب اخبار رائے الیوم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ کے دلدل میں بری طرح گرفتار ہوگيا ہے سعودی عرب کے لئے یمن پر مسلط کردہ جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ انصار اللہ سے مذاکرات ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو روحانی سہارا تو مل گیا لیکن وہ دماغی طور پر ٹھیک نہیں ہیں عمران خان کو الیکشن سے پہلے اپنا علاج کرانا چاہیے۔