روس اور ایران کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔