مصرکے صدر کا مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے رواں سال مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں باقاعدہ طورپر حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔