ترک وزارت خارجہ کی روس، امریکہ اور ایران کے سفراء کو دعوت
ترکی کی وزارت خارجہ نے شام کے کرد نشین شہر عفرین پر فوجی کارروائی کے سلسلے میں روس، امریکہ اور ایران کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں گفتگو کے لئے دعوت دی ہے۔
ترکی کی وزارت خارجہ نے شام کے کرد نشین شہر عفرین پر فوجی کارروائی کے سلسلے میں روس، امریکہ اور ایران کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں گفتگو کے لئے دعوت دی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹرنیشنل ہوٹل پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے بعد فورسز اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
صوبہ لرستان کے ضلع دلفان میں شدید برف باری ہوئی جس کے نتیجے میں پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران پاکستان اور امریکہ کے مندوبین کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
اس رپورٹ میں شمالی کوریا میں مختلف مشاغل کے دوران مختلف یونیفارمز پہننے کے بارے میں رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔
کیتھولک مذہبی رہنما پوپ فرانسیس چلی پہنچ گئے ہیں جہاں پادریوں کی غیر اخلاقی حرکتوں پر عوام سراپا احتجاج کررہے ہیں۔
امریکہ کے صدر مائیک پنس مشرق وسطی کے 4 روزہ دورے کے پہلےمرحلے میں مصر پہنچ گئے ہیں۔
عراقی ذرائع کے مطابق موصل کے جنوب میں عراقی فورسز نے ایک کارروائی میں 17 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی صحافی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے کم سے کم 3 ہزار افراد کو قتل کیا ہے۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس مجمع کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
امریکہ میں سینیٹ کی جانب سے حکومتی اخراجات سے متعلق بل کی منظوری نہ ملنے پرکاروبار حکومت کے غیر ضروری امور معطل ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ لرستان میں کل رات سے شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے رواں سال مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں باقاعدہ طورپر حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا 6 مسلم اکثریتی ممالک پر سفری پابندی کا معاملہ ایک بار پھر عدالت میں پہنچ گیا ہے اورامریکی سپریم کورٹ پابندی کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرے گی۔
اسپین میں سینٹ انتھونی کے دن لوگ اپنے پالتو حیوانات کو چرچ میں لے جاتے ہیں اور پادری ان پر پانی جھڑک کر ان کی بخشش کی دعا مانگتا ہے۔
امریکہ شام میں کردوں کے زیر کنٹرول علاقہ میں 30 ہزار کرد افراد پر مشتمل نئی فوج بنا رہا ہے ترکی نے امریکہ کی نئی فوج کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے جبکہ کردوں نے عفرین علاقہ میں ایک بڑے مظآہرے میں اعلان کیا ہے کہ وہ عفرین شہر کو ترک صدر اردوغان کا قبرستان بنا دیں گے۔
اسپین میں ایک قدیم اور سنتی رسم کے مطابق گھوڑوں کو آگ کے شعلوں سے گزارنے کے بعد معنوی لحاظ سے پاک کیا جاتا ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے اتحاد میں شامل سوڈان کے کئی درجن فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ہلاک ہونے والے فوجیوں میں سوڈان کے اعلی فوجی کمانڈر بھی شامل ہیں۔
افغانستان سکیورٹی فورسز نے5 القاعدہ دہشت گردوں سمیت 39 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہےجب کہ جھڑپوں میں 8 پولیس اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔
سعودی عرب اور امارات کے حمایت یافتہ قطری شیخ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابو ظہبی کے امیر محمد بن زاید کے اسرار فاش کرتے ہوئے اپنے صوتی پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز اور فریبکار ہیں۔
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے امریکی دفاعی حکمتِ عملی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو دہشت گردی سے نہیں بلکہ چین اور روس جیسے ممالک سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔