پاکستان کا اینٹی شپ میزائل کاکامیاب تجربہ
پاکستانی بحریہ نے ساحلی علاقے میں ایک تربیتی مشق کے دوران سطح زمین سے فائرکیے گئے اینٹی شپ میزائل کاکامیاب تجربہ کیاہے۔