ایران کی فضائی حدود میں ترکی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر کرد کے اطراف کی پہاڑیوں میں ترکی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے ایران کی امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر کرد کے اطراف کی پہاڑیوں میں ترکی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے ایران کی امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔
قطر کے وزير خارجہ نے خرطوم میں سوڈان کے صدر عمر البشیر سےم لاقات اور گفتگو کی۔
ترکی کے فوج کے سربراہ جنرل خلوصی قطر پہنچ گئے ہیں ترکی سعودی عرب اور قطر کے درمیان جاری بحران میں قطر کے ساتھ ہے ۔
اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ چیئرمین کے لیے بلوچستان کے امیدوار صادق سنجرانی کی حمایت کردی ہے جبکہ بلوچستان کے وزير اعلی نے پیپلز پارٹی کے اس اقدام کو بہت بڑی قربانی قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ بلوچستان کے عوام پیپلز پارٹی کی اس قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمد گلپائیگانی نے جامعہ مدرسین کے سربراہ آیت اللہ یزدی کی عیادت کی۔
ترک فوج کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ ترک فوج نے شام کے شہر عفرین میں 3291 کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ جنتی کی امام جمعہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست منظور کرلی۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس نے نہیں شاید یہودیوں نے مداخلت کی ہو۔
تہران میں بوستان گفتگو میں قومی پیداوار اور خواتین کی بارہویں نمائشگاہ 16 مارچ تک جاری رہےگی۔
برطانوی اخبار نے فاش کیا ہے کہ دبئی کے حاکم کی لڑکی تین سال تک مخفیانہ طور پر نظر بند رہنے کے بعد امارات سے فرار ہوگئی ہے۔
چین میں صدر کے عہدے کے لیے مدت کو ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا ہے جس کے بعد موجودہ صدر شی جن پنگ کی تاحیات صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
جنوبی کوریا میں سرمائی پیرا اولمپک 2018 ء کےمقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستانی بحریہ نے ساحلی علاقے میں ایک تربیتی مشق کے دوران سطح زمین سے فائرکیے گئے اینٹی شپ میزائل کاکامیاب تجربہ کیاہے۔
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی کے قدس ہال میں لبنان سے بہشت رضوان تک قومی سمینار منعقد ہوا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری کی موجودگی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے سابق اور موجودہ نمائندوں کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے سابق وویر اعظم اور حکمراں جماعت مسلم لیگ (نون) کے سربراہ نواز شریف لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کے لیےجب اسٹیج پر آئے تو اگلی صف میں بیٹھے ایک نوجوان نے انہیں جوتا دے مارا جو سیدھا نواز شریف کے سینے پر جا لگا۔
فرانسیسی حکام نے منشیات اسمگلنگ کیس میں پاکستانی قومی ايئر لائنز " پی آئی اے " کے پورے عملے سے تفتیش کی جس کے دوران ایک اور اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔
عراقی پارلیمنٹ کی دفاعی اور سکیورٹی کمیٹی کے سربراہ نے سامراء میں حرمین امامین عسکریین (ع) پر داعش کے ممکنہ حملے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے وزارت دفاع اور وزارت داخلہ پر زوردیا ہے کہ وہ سامراء کو داعش دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک کرنے کے لئے تعاون کریں۔
افغانستان کے صوبہ فراہ میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی اہلکار ہلاک جب کہ جوابی کارروائی میں 25 طالبان بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
فرانس کے صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرکڑی تنقید کرتے ہوئے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے اعلان کو تاریخ کی بہت بڑی غلطی قرار دیا ہے۔
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک پاکستانی نوجوان نے سیاہی پھینک کر پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے منہ کوکالا کردیا جبکہ ،پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔