نیویارک میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 2 افراد ہلاک 3 زخمی
نیویارک کے علاقہ مین ہٹن میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرکر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔