امریکی ڈرون حملے میں 6 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار صادق سنجرانی چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ہیں جبکہ حکمراں جماعت مسلم لیگ کے امیدوار راجہ ظفر الحق اور عثمان کاکڑ کو شکست ہوگئی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے سرحدی علاقہ سوروان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
تہران میں تعینات کیوبا کے سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بہار کی آمد کے موقع پر درخت سبز ہورہے ہیں اور کلیوں نے پھولوں میں تبدیل ہونا شروع کردیا ہے۔
نیپال میں بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرے قشم ميں 10 میگاواٹ بجلی گھر کا افتتاح ہوگیا ہے۔
اس رپورٹ میں گذشتہ برسوں میں ایران کے ہجری شمسی سال کے آخری بدھ کے دن آتش باری کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
تہران میں تعینات روس کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تین انتہا پسندوں نے مسجد پر حملہ کر کے آگ لگا دی جس کے باعث مسجد کا اندرونی حصہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایرانی سفیر کی رہائش گاہ کے باہر تعینات سکیورٹی اہلکار پر نامعلوم مسلح شخص نے چاقو سے حملہ کردیا جوابی کارروائی میں مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔
تہران کے ایک اسپتال میں حوزہ علمیہ قم کے ممتازاستاد آیت اللہ شیخ نصر اللہ شاہ آبادی کا انتقال ہوگیا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی موجودگي میں دونوں ممالک کے اقتصادی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستان میں سیکرٹری سینیٹ کی زیرصدارت ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا آغاز ہوا جس میں پاکستانی سینیٹ کے 52 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا ۔
لیبیا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیبیا کی سکیورٹی فورسز نے تین داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
قطر کے وزیر اعظم 4 عرب ممالک کے ساتھ بحران کے بعد پہلی بار مراکش کے دورے پر رباط پہنچ گئے ہیں۔
روس نے آواز کی رفتار سے10گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ روز سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر 51 بار بمباری کی ۔
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دوستی 2018 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگيا ہے۔
نیویارک کے علاقہ مین ہٹن میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرکر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔