برطانوی وزیر اعظم نے روس کے 23 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا
برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے روس کے 23 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں 7 دنوں کے اندر برطانوی سر زمین چھوڑنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔