پاکستان کے صوبہ پنجاب میں خودکش حملے میں 9 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرلاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب خود کش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرلاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب خود کش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار میں فیس بک کے ذریعہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی گئی ۔
برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے روس کے 23 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں 7 دنوں کے اندر برطانوی سر زمین چھوڑنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو قبل از وقت انتخابات کرانا چاہتے ہیں
امریکہ میں 7 ہزار جوتے کے جوڑوں کے ہمراہ 2012 سے لیکر اب تک فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 7 ہزار بچوں کی یاد میں تقریب منائی گئي۔
امریکہ کے سینیئر جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ نہایت ہی اہم ہے معاہدہ ختم ہوجانے کی صورت میں معاملہ مزید پیچیدہ ہوجائے گا۔
فلسطینی وزیر اعظم پر غزہ کے دورے کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیلیفورنیا میں میکسیکو کے ساتھ سرحد پر 30 فٹ اونچی دیوار کے نمونے کا معائنہ کیا ہے۔
برطانیہ کے معروف سائنس دان اسٹیفن ڈبلیو ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ہاکنگ کے خاندانی ترجمان نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے محلہ پامنار میں مرحوم آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد اور مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
عرب ذرائع کے مطابق مصری فوج نے سامی عنان کی حمایت کرنے والے 24 فوجی افسروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
برطانیہ کے مشہور ترین سائنس دان اسٹیفن ڈبلیو ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
قطر کی بحریہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر نے ایک ترک کمپنی کے ساتھ بحری فوجی اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
شام میں قومی مصالحتی کمیٹی کے روسی مرکز کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ سے اب تک 300 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ جبکہ وہابی دہشت گرد شہریوں کو ڈھال بنائے ہوئے ہیں۔
سعودی عرب کے ایک عیاش شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں سال کے آخری بدھ کی رات میں آتش بازی اور بے احتیاطی کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے سکیورٹی انچارج جنرل شریف اسماعیل عبید کو صدر تحریک کے حامیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے ظالم و جابر بادشاہ کے وحشیانہ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر 50 بار بمباری کی ہے ۔
افغانستان کے صوبے ہلمند میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے گذشتہ 2 ماہ میں 1300 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔