میانمار میں فیس بک کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی گئی
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار میں فیس بک کے ذریعہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی گئی ۔