امریکہ کا شام پر میزائل حملہ کا منصوبہ
روس کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ بحیرہ روم میں تعینات اپنے بحری بیڑے سے شام پر میزائل حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔