ترک فوج عنقریب عفرین میں داخل ہوجائے گی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترک فوج عنقریب شام کے شہر عفرین میں داخل ہوجائے گی اور ہم کسی بھی وقت اس کا اعلان کردیں گے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترک فوج عنقریب شام کے شہر عفرین میں داخل ہوجائے گی اور ہم کسی بھی وقت اس کا اعلان کردیں گے۔
روس کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ بحیرہ روم میں تعینات اپنے بحری بیڑے سے شام پر میزائل حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
بیلجئم نے سعودی عرب کی تعمیر کردہ وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا۔
جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمنی میں رہائش پذیر مسلمان اور ان کا مذہب اسلام دونوں جرمنی کا حصہ ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جوتا مارنے کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔
ترکی کا ایک خصوصی مسافر طیارہ ایران کے پہاڑی علاقہ میں گر کر تباہ ہوگيا اس حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے جن کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
امریکہ کے سرکاری اسکولوں میں فائرنگ کے نتیجے میں اب تک درجنوں طلباء ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں امریکہ میں بڑھتے ہوئے تشدد کے خلاف عوام نے احتجاج کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے یمن میں سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کے بھیانک اور سنگین جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے یمن کے نہتے عوام ، بچوں اور عورتوں کا قتل عام کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ اس دور کے ہٹلر ہیں۔
ناروے میں ایک گروپ نے مائنس صفر درجہ حرارت میں سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ۔
بنگلہ دیش میں میانمار کے کے پناہ گزين مسلمانوں کے 20 کیمپ موجود ہیں میانمار کے ستمدیدہ مسلمان بنگلہ دیش میں مشکل صورتحال کے باوجود واپس میانمار نہیں جانا چاہتے ہیں۔
چینی پارلیمینٹ نے متفقہ طور پر چین کے موجودہ صدر شی جن پنگ کے عہدے میں توسیع کرتے ہوئے انہیں آئندہ پانچ سال کے لیے دوبارہ صدر منتخب کرلیا ہے۔
جشن نوروز ایران کا قدیمی تہوار ہے جو ایران بھر میں منایا جاتا ہے جشن نوروز ہجری شمسی سال اور بہار کے آغاز میں منایا جاتا ہے۔
نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر دارالحکومت تہران کو رنگین انڈوں کے ذریعہ سجایا جارہا ہے۔
روس نے برطانیہ کی طرف سے 23 روسی سفارتکاروں کو نکالنے کے حکم کے بعد ماسکو سے 23 برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
ہندوستانی ریاست بہار میں چوک کا نام وزیر اعظم نریندرا مودی سے موسوم کرنے والے شخص کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ کی بہو ونسیا ٹرمپ نے اپنے شوہر ٹرمپ جونیئر سے علیحدگی کیلیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
غزہ ميں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کے بعد روس نے ماسکو میں برطانوی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
ترکی کی شام کے علاقہ عفرین پر فوجی یلغار کا سلسلہ جاری ہے ترکی کے جنگی طیاروں نے عفرین کے واحد اسپتال پر بمباری کرکے درجنوں بیماروں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے علاقہ واپڈا ٹاؤن میں گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 4 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر میک ماسٹر کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ایرانی ٹیم کے اعلی مذاکرات کار نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کو اہم بین الاقوامی سند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ایران کی توقعات پوری نہیں ہوئیں اور مغربی ممالک اس معاہدے پر عمل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔