عید نوروز کے موقع پر باہمی ملاقاتوں کا سلسلہ
اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر رشتہ داروں سے ملاقاتوں اور صلہ ارحام کے سلسلے میں کافی اہتمام کیا جاتا ہے۔