امریکہ میں برف باری
موسم بہار کی آمد کے موقع پر امریکہ کے شہر واشنگٹن اور نیویارک میں شدید برفباری کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
موسم بہار کی آمد کے موقع پر امریکہ کے شہر واشنگٹن اور نیویارک میں شدید برفباری کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
روس کے نائب وزير خارجہ نے امریکہ سے روس کے 60 سفارتکاروں کے اخراج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا جواب بھی مغربی ممالک کے لئے سخت اور منہ توڑ ہوگا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اس رپورٹ میں مختلف حیوانات اور جانداروں میں ماں کے شانداراحساس کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اس رپورٹ میں عراق پر امریکہ کے حملے اور 15 سالہ جنگ کے بارے میں تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔
امریکہ ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور افغانستان کے سکیورٹی حکام نے مشترکہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقائي اثر و رسوخ کو کم کرنے کے بارے میں گفتگو اور تبدالہ خیال کیا ہے۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں سنی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
اس رپورٹ میں آسٹریلیا میں زراعت اور پالتو حیوانات کی صنعت کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا ہےکہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر رشتہ داروں سے ملاقاتوں اور صلہ ارحام کے سلسلے میں کافی اہتمام کیا جاتا ہے۔
اس رپورٹ میں کلیوں کے چٹخنے اور پھولوں کے کھلنے کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب کی گھناؤنی سازش کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے شام کو ایران اور اسلامی مزاحمت کا ساتھ چھوڑنے کی تجویزپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام ایران اور اسلامی مزاحمت کا ساتھ چھوڑ دے تو سعودی عرب دہشت گردوں کی حمایت ترک کرکے شام کی تعمیر نو میں شرکت کرےگا۔
دبئی میں ساحلوں پرخواتین کی تصاویرلینے والے 289 افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ " فیس بک " کے بانی مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، ترکمنستان کے صدر کی سرکاری دعوت پر عشق آباد پہنچ گئے ہیں۔
سعودی عرب کی پولیس نے شادی کی مخلوط تقریب میں شرکت کرنے پر 281 مرد اور خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔
برطانیہ میں مسلمان لڑکی کو مارے جانے کے بعد اب لندن میں ایک مسلمان شخص پر ایک شرپسند نے حملہ کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹراٹیجک کونسل کے سربراہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے تحقیقات اور ریسرچ سینٹر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے کی مشکلات کو حل کرنے اور امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں عملی تعاون فراہم کرنے پر تیار ہے۔