شمالی کوریا کا جوہری تجربہ گاہ کو مئی میں بند کرنے کا اعلان
شمالی کوریا اپنے جوہری تجربہ گاہ کو رواں سال مئی میں بند کرکے جنوبی کوریا اور امریکی ماہرین کو جگہ کے معائنے کے لیے دعوت بھی دے گا۔