مسئلہ فلسطین سعودی عرب کا اہم مسئلہ نہیں
اسرائيل کے ٹی وی چینل 10 نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے نیویارک میں یہودیوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سعودی عرب کے سر فہرست اور اہم مسائل میں شامل نہیں ہے۔
اسرائيل کے ٹی وی چینل 10 نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے نیویارک میں یہودیوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سعودی عرب کے سر فہرست اور اہم مسائل میں شامل نہیں ہے۔
سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک تجارتی مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ۔ اس آتشزدگی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جدہ میں کنگ عبداللہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ ریسلنگ ایونٹ میں بڑی تعداد میں مقامی خواتین اور بچوں نے شرکت کی تھی۔ سعودی عرب میں ریسلنگ کی تقریب کے دوران بڑی اسکرین پر مختصر لباس میں ملبوس خواتین ریسلرز کی تشہیر بھی کی گئی۔ سعودی ولیعہد بن سلمان اب وہابی ازم کے بجائے ٹرمپ ازم کو کنسرٹ، کھیلوں اور مغربی فلموں کے ذریعہ فروغ دے رہے ہیں۔
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جدہ میں کنگ عبداللہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ ریسلنگ ایونٹ میں بڑی تعداد میں مقامی خواتین اور بچوں نے شرکت کی تھی۔ سعودی عرب میں ریسلنگ کی تقریب کے دوران بڑی اسکرین پر مختصر لباس میں ملبوس خواتین ریسلرز کی تشہیر بھی کی گئی۔ سعودی ولیعہد بن سلمان اب وہابی ازم کے بجائے ٹرمپ ازم کو کنسرٹ، کھیلوں اور مغربی فیلموں کے ذریعہ فروغ دے رہے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ پمپئو سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے اسرائیل پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے اسرائيل کو یقین دلایا ہے کہ امریکہ خطے میں اسرائیل کی بالا دستی اور ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی حمایت جاری رکھےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں کی انجمنوں کے اہلکاروں نے حضرت علی اکبر(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد کیا۔
لیبیا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے دریائے فرات کے مشرق میں 4 دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی وزير خآرجہ پمپئو کے ساتھ ملاقات میں ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع میں شامل ہونے والےبعض نئے افسروں نے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی کی موجودگی میں حلف اٹھا لیا ہے ۔
چرنوبیل میں رونما ہونے والے ایٹمی حادثے کو 32 سال گزر گئے ہیں چرنوبیل کا علاقہ یوکرائن میں و اقع ہے اس جگہ 1986 میں ایٹمی حادثہ رونما ہوا تھا۔
یمنی فورسز اور قبائل نے گذشتہ روز سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بدر 1 نامی 8 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
شمالی کوریا اپنے جوہری تجربہ گاہ کو رواں سال مئی میں بند کرکے جنوبی کوریا اور امریکی ماہرین کو جگہ کے معائنے کے لیے دعوت بھی دے گا۔
اس رپورٹ میں اس ہفتہ میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کی شاندار منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کو آج کسی دشمن سے کوئی خوف و ہراس نہیں ہے آج ایران کی مسلح افواج دفاعی ساز و سامان کے حوالے سے اپنے پاؤں پر کھڑی ہیں۔
غزہ کی سرحد پر اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکہ کے نئے وزیرِ خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں اس نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
فوجی تاریخ اورعالمی امور کے ماہرجوزف مکالف نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھا رہا ہے۔
یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائي میں جنوبی یمن میں سعودی عرب سے وابستہ 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مہدویت پر یقین اور اعتقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہمارے بارہویں امام (عج) ظلم و جور سے بھری ہوئی دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے اور دنیا پر اللہ تعالی کی حکمرانی ہوگی اور بشریت کا مستقبل روشن ، تابناک اور درخشاں ہوگا لہذا مایوسی پیدا کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔