غزہ پر اسرائیلی توپخانہ کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقہ پر توپخانہ کے ذریعہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔