ایرانی وزير خارجہ آج دہلی کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج رات ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔