مقتدی صدر اور اردوغان کی ٹیلیفون پر گفتگو
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر سے ٹیلیفون پر عراق اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو کی ہے۔