ایرانی وزير خارجہ دہلی روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر دہلی روانہ ہوگئے ہیں۔