پاکستان میں عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی کی منظوری
پاکستان میں الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے سمری پاکستانی وزارتِ دفاع کو ارسال کردی ہے۔