صدر ٹرمپ اور صدر اردوغان کی ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے شام کے علاقہ منبج میں مشرکہ روڈ میپ پر تعاون جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے شام کے علاقہ منبج میں مشرکہ روڈ میپ پر تعاون جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔
واشنگٹن میں امریکہ کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزير خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ملک میں جاری معاشی مشکلات کو حل کرنے کے بارے میں غور کیا گيا۔
اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ خاتون نیکی ہیلی ہندوستان کے 3 روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئی ہیں۔
شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کی بہیمانہ جارحیت اور بربریت کے خلاف مقابلہ جاری ہے یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے اہم کمانڈر مرعی الزعبلی کو ہلاک کردیا ہے۔
افغانستان کے وزیر خزانہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
افغانستان کے شمالی مشرقی صوبے نورستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مصر کے شہر المنصورہ سے تعلق رکھنے والی دلہن کا شادی کے دو گھنٹے بعد دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال ہوگیا۔
ہندوستان کو خواتین کے ساتھ برا سلوک کرنے والے ممالک میں سر فہرست قرار دے دیا گیا ہے۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب اسرائیل نے دو میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
ایران بھر میں ایرانی عوام نے روس میں ہونے والے ایران اور پرتگال کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ کا بھر پور انداز میں مشاہدہ کیا۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسٹیڈیم سمیت ملک بھر کے تمام شہروں میں ایرانی عوام نے روس میں ہونے والے ایران اور پرتگال کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ کا بھر پور انداز میں مشاہدہ کیا۔
روس میں عالمی کپ فٹبال مقابلے میں ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے پرتگال کی ٹیم کے ساتھ میچ کے دوران شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ کو ایک ایک گول سے برابر کردیا۔
پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے مختلف مقدمات میں مطلوب پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعہ وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
فرانس میں مسلمانوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے 10 شدت پسند عیسائیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں میں ایرانی عوام نے روس میں ایران اور پرتگال کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کے مقابلہ کا بھر پور انداز میں مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بعض دکانداروں نے بازار میں اشیاء کے عدم استحکام اور اس سلسلے میں حکومت کی غفلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
یورپی یونین نے میانمار کے فوجی جنرل سمیت 7 افسران پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے اُن کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔
پاکستان میں الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے سمری پاکستانی وزارتِ دفاع کو ارسال کردی ہے۔
روس میں ہونے والےعالمی کپ فٹبال مقابلوں میں پرتگال کے ساتھ میچ میں ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی کے بعد تہران میں اور ایران کے مختلف شہروں میں جشن منایا
روس میں ہونے والےعالمی کپ فٹبال مقابلوں میں پرتگال کے ساتھ میچ میں ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی کے بعد تہران میں اور ایران کے مخۃلف شہروں میں جشن منایا گيا۔
پاکستان کے شہر پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔
نائیجیریا کی وسطی ریاست پلیٹو میں مسلم چرواہوں اور مسیحی کسانوں کے درمیان پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 86 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صدر حسن روحانی کےنام ایک خط میں حکومت کی اقتصادی ٹیم کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔