ایران اور چين کے تجارتی تعلقات کسی اور ملک کے نقصان میں نہیں ہیں
چين کی وزارت خارجہ نے ایران اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کو جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور چين کے تجارتی تعلقات کسی اور ملک کے نقصان میں نہیں ہیں۔