عراق کے وزیر اعظم آئندہ ہفتہ ایران کا دورہ کریں گے
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کا دورہ کریں گے۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کا دورہ کریں گے۔
رومانیہ ميں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے کے دوران 440 افراد زخمی ہوگئے جن میں 24 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
برطانیہ کے علاقے سیلسبری میں قائم فوجی سازوسامان تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رہنما علی الحوثی نے پاکستان تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کو مبارکباد کا پیغام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نئے رہنما دوسروں کی جنگیں لڑنے کے نقصانات کو بخوبی سمجھیں گے۔
ترکی کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے جس کے جواب میں ترک صدر کا کہنا ہے کہ ترکی اس جنگ میں کامیاب ہوجائے گا۔ اردوغان نے ترک قوم سے ڈالر کو لیرہ میں تبدیل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی سرحد کے ساتھ ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 307 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ روانہ ہوگیا ہے۔
کرج میں " اچھی زندگی " کے عنوان سے کیمپ لگایا گیا ہے جس میں طبی، سماجی، فلاحی اور تعلیمی خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔
ترکی کے صدر اردوغان نے ترکی کی قومی کرنسی لیرہ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کم ہونے کے بعد عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈالروں کو لیرہ میں تبدیل کریں۔
جاپان میں ایک امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں سیندک پروجیکٹ کی بس کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3چینی انجینئرز سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
انڈونیشیا میں سیاحت کے لیے مشہور جزیرے لومبوک میں زلزلے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 380 ہو گئی ہے۔
یمنی طلباء کی بس پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے براہ راست حملہ کرکے وحشیانہ اور مجرمانہ جرائم میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے ایک مرتبہ پھر مراد علی شاہ کو صوبہ سندھ کا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے حمزہ سیدالشہداء ہیڈ کوارٹر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ملک کے شمال مغرب میں ایک کارروائی کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ایران کے علاقہ بندر ترکمن میں موسم گرما کی مناسبت سے اسپ سواری کے مقابلے منعقد کئے جاتے ہیں۔
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں موسم گرما کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
افغان طالبان دہشت گردوں اور افغانستان کی حکومت نے افغانستان کے جنوب مشرقی شہر غزنی کو اپنے کنٹرول میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے سنگین اور بہیمانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے حال ہی میں یمنی اسکول کے بچوں کی بس کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا کر ایک اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے یمن میں سعودی عرب کے سنگین جرائم اور فلسطین میں اسرائیلی جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔
ایران کے شہر رشت میں واقع دو دریا زر اور گوہر جو کسی دور میں اس شہر کی عظمت اور پہچان کا مظہر تھے وہ آج بے بسی کا شکار اور زر و گوہر سے خالی ہوگئے ہیں۔
امریکہ کے سیٹل ايئر پورٹ سے مجوز کے بغیر پرواز کرنے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔
ناروے رہائش کے اعتبار سے دنیا کا دلکش ترین ملک ہے جہاں تعلیم ، صحت، معیشت اور تجارت کے حوالے سے سب سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے با ضابطہ دعوت نامے ہندوستان کے سابق کرکٹر کپل دیو اور سدھو کو مل گئے ہیں ۔
چين کی وزارت خارجہ نے ایران اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کو جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور چين کے تجارتی تعلقات کسی اور ملک کے نقصان میں نہیں ہیں۔
امریکہ کے سیٹل ايئر پورٹ سے مجوز کے بغیر پرواز کرنے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔