گلگت بلتستان میں وہابی دہشت گردوں نے چیک پوسٹ کو آگ لگا دی
![گلگت بلتستان میں وہابی دہشت گردوں نے چیک پوسٹ کو آگ لگا دی](https://media.mehrnews.com/d/2018/05/21/3/2788089.jpg)
پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ایک گاؤں سینگال میں قائم سکیورٹی چیک پوسٹ کو وہابی دہشت گردوں نے آگ لگا دی اور وہاں موجود اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔