گلگت بلتستان میں وہابی دہشت گردوں نے چیک پوسٹ کو آگ لگا دی
پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ایک گاؤں سینگال میں قائم سکیورٹی چیک پوسٹ کو وہابی دہشت گردوں نے آگ لگا دی اور وہاں موجود اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔
پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ایک گاؤں سینگال میں قائم سکیورٹی چیک پوسٹ کو وہابی دہشت گردوں نے آگ لگا دی اور وہاں موجود اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاسوس امریکی پادری کے معاملے پر ترکی کو شدید دھمکی دیتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی جاسوس پادری کے معاملے پر ترکی سنگین غلطی کررہا ہے۔
وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے مشروط جنگ بندی کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے لیے بنی گالہ آنے والے 10 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے وہابی دہشت گرد وزیر اعظم عمران خان کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ قومی اور مذہبی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جا ر ہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ایرانی مسلح افواج نے دفاعی صنعت کے دن کی مناسبت سے مقامی سطح پرتیار کئے گئے " کوثر نامی" جنگی طیارہ کی رونمائی کی ہے یہ طیارہ جدید ترین ٹیکنالوجی ابونیک سے لیس ہے۔