جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گر کرتباہ ہونے سے 17 افراد ہلاک
جنوبی سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرِ کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کم ازکم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔