رہبر معظم انقلاب اسلامی تہران واپس پہنچ گئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نوشہر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔