ترکی میں 60 معذور خواتین نے صحافت کو بطور کیریئر اختیار کرلیا
ترکی میں جسمانی معذوری کی شکار 60 خواتین نے صحافت کو بطور کیریئر اختیار کرتے ہوئے پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردیں۔