فلم/ لرستان میں کربلا کے تشنہ لب شہیدوں کی یاد میں عزاداری
ایران کے صوبہ لرستان میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ کربلا کے تشنہ لب شہیدوں کی یاد میں سینہ زنی اور عزاداری کے عظیم جلوے پیش کئے ہیں۔