ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 7.1 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستانی معیشت کے فروغ کے لئے پاکستان کو7.1ارب ڈالر فرا ہم کرے گا جو 3 سال میں اداکی جائے گی۔