پاکستان کا غوری میزائل سیسٹم کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے روایتی و ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا غوری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاکستان نے روایتی و ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا غوری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
سکاٹ لینڈ میں ہزاروں شہریوں نے برطانیہ سے آزادی کے مطالبے کے حق میں مظاہرے کئے۔
چین نے اگلے سال کے شروع سے اپنے تیل کے معاہدوں میں پیٹرو ڈالر کے بجائے پیٹرو یوآن استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اطالوی وزیر داخلہ ماتیو سالوینی نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جرمنی نے درجنوں مہاجرین کو اٹلی واپس بھیجنے کے مبینہ منصوبے پر عمل کیا تو اٹلی حکومت جرمنی کے لیے اپنے ہوائی اڈے بند کر دے گی۔
چین کی جانب سے مینگ ہونگوے کو حراست میں لیے جانے کے بعد انٹرپول نے اعلان کیا تھا کہ مینگ نے انٹرنیشنل پولیس ایجنسی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير تعلیم کی موجودگی بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہفتہ پولیس کی مناسبت سے پولیس نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقہ شاہو کی بلندیوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فوجی مشقوں میں حصہ لیا۔
امریکی ریاست نیویارک میں وین حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جن میں زیادہ ترخواتین شامل ہیں۔
افغانستان میں طالبان نے صوبے میدان واردک میں حملہ کرکے ضلعی پولیس چیف سمیت 17 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
ایک امریکی سینئر فوجی عہدے دار نے کہا ہے کہ جنوبی یورپ میں مصروف روسی آبدوزیں نیٹو کی تشویش کا باعث بن رہی ہیں۔
انڈونیشیا کے شدید زلزلے اور ہولناک سونامی کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاحال 5 ہزار سے زائد شہری لاپتا ہیں جب کہ تباہ کن سونامی میں 1763 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مسائل کے بڑھنے کا مطلب ملک کو ایک اٹل جنگ کی جانب گھسیٹنا ہے۔
افریقی ملک برکینا فاسو کے مشرقی حصے میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہلاک ہونے والے ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے وہ عراقی علاقوں سنجار اور قندیل میں موجود کرد عسکریت پسندوں کو ختم کر دیں گے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستانی معیشت کے فروغ کے لئے پاکستان کو7.1ارب ڈالر فرا ہم کرے گا جو 3 سال میں اداکی جائے گی۔
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کر دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ افراد سے کوئی این ار آو نہیں ہوگا، کرپشن میں ملوث کسی ایک شخص کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا۔
پاکستان کے شہر ملتان کے علاقے محمود کوٹ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔
بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے بحرینی عوام پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوام نے زبردست احتجاج کیا ہے۔
لیبیا میں قومی وفاقی حکومت کے سربراہ نے 4 وزیروں کو عہدوں سے برطرف کرکے ان کی جگہ نئے وزراء کو منصوب کردیا ہے۔
ایران کے شہر تنکابن کے گاؤں سلیمان آباد میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
ایران کے علاقہ دشت قزوین میں ٹماٹر توڑنے اور اکٹھا کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔