زائرین اربعین شلمچہ کی سرحد عبور کرتے ہوئے
عراق کے مقدس شہر کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے زائرین شلمچہ سرحد عبور کررہے ہیں۔