رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ممتاز علمی شخصیات کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی دو ہزار سے زائد ممتاز علمی اور تحقیقاتی شخصیات نے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی دو ہزار سے زائد ممتاز علمی اور تحقیقاتی شخصیات نے ملاقات کی۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی کی موجودگی میں خاندان پر مشتمل قومی کانگریس منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کی دو ہزار سے زائد ممتاز علمی اور تحقیقاتی شخصیات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی اندرونی علاقائی اور عالمی سطح پرغلط تصویر پیش کرنا دشمن کے اصلی منصوبوں اور پروگراموں میں شامل ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اس جنگ میں بھی کامیابی عطا کرےگا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ شام میں کئے گئے وعدے پورے کرے تو پھر ترکی دہشت گرد تنظیم پی کے کے اور وائے پی جی کے خلاف لازمی کارروائی کرے گا۔
کویت نے غزہ میں تعمیر نو اور جنگ سے تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر کے لیے 25 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
روس کے زیر انتظام کریمیا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔
کریمہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی میں سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے ہولناک واقعہ کے بعد سعودی عرب کے سفیر واشنگٹن سے فرار ہوگئے ہیں۔
تہران میں مسجد بلال سے مرحوم صادق عبداللہی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
عراق کے مقدس شہر کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے زائرین شلمچہ سرحد عبور کررہے ہیں۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لاگارڈے نے معروف صحافی کی مبینہ گمشدگی کے بعد مشرق وسطیٰ کا دورہ اور سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت ملتوی کردی۔
چین کے جنوب مغرب میں واقع کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی طیارے کے غزہ میں رہائشی علاقے اور اسکول پر فضائی حملے میں ایک نوجوان شہید اور اسکول کے 6 طالب علموں سمیت 8 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
ایک ترک اہلکار نے نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استنبول میں سعودی قونصل خانے میں لاپتہ ہوجانے والے ممتاز سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کو دوہفتے قبل قتل کرکے ان کی لاش کے ٹکڑے کردیئے گئے تھے۔
افغانستان کے صوبے ہلمند میں انتخابی مہم کے دفتر میں دھماکے سے انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی حکمراں اور ولی عہد سے ملاقات کے بعد امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا دعوی ہے کہ سعودی عرب نے جمال خاشقجی کی گمشدگی پر احتساب کا یقین دلایا ہے۔
بھارت اور چین نے افغانستان کے سفارت کاروں کو تربیت دینے کے مشترکہ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز سے 40 ہزار افراد پر مشتمل قافلہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے روانہ ہوگیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر آستارا کی سرحد پر سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کی غرض سے غیر ملکی زائرین پہنچ رہے ہیں ۔ غیر ملکی زائرین ایران سے ہوتے ہوئے کربلا پہنچیں گے۔
پاکستان میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث 116 پولیس اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، جبکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث چار ایس پیز کو بھی عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز کے ملاشیہ علاقہ سے سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کی غرض سے زائرین نے پیدل مارچ کا آغاز کردیا ہے۔
مراکش میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ عبد الرضا فضلی رحمانی نے مہران کی سرحد کا دورہ کیا اور اربعین کے زائرین کے لئے کئے گئے انتظامات کا قریب سے جائزہ لیا۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے پولیس سربراہ کی موجودگی میں اشرار کے خلاف رعد 16 کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اس مرحلے میں منشیات، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
امریکی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کی متعدد بینکوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔