پاکستانی سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستانی سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے سرکاری ملازمین ودیگرپاکستانیوں سے متعلق فیصلہ سنا تے ہوئے غیرملکی شہریت لینے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا ہے۔