پاکستانی سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستانی سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے سرکاری ملازمین ودیگرپاکستانیوں سے متعلق فیصلہ سنا تے ہوئے غیرملکی شہریت لینے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے سرکاری ملازمین ودیگرپاکستانیوں سے متعلق فیصلہ سنا تے ہوئے غیرملکی شہریت لینے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا ہے۔
ہنگری کی پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے غلام ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہ ملکی مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر روانہ ہوگئے ہیں۔