نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائرکردی
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔