پاکستان کا ہندوستانی ڈرون طیارہ گرانے کا دعوی
پاکستانی فوج نے جاسوسی کی غرض سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے ہندوستانی ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
پاکستانی فوج نے جاسوسی کی غرض سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے ہندوستانی ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
پاکستان میں سیکورٹی فورسز نے ایف سی ٹریننگ سینٹرلورالائی میں رہائشی اور انتظامی کمپاؤنڈپروہابی دہشت گردوں کےحملےکی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک خودکش بمبارسمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 20 اہل کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستانی حکومت کے وفاقی وزراء فواد چوہدری، فروغ نسیم،زبیدہ جلال،نور الحق،علی زیدی،وزیر مملکت شہریار آفریدی اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں ایران کے تعمیری اور مثبت کردار اور اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ خطے میں ایران کے مثبت کردار کو کبھی فراموش نہیں کرےگی ۔ ایران نے عراق اور شام کی حکومتوں کی درخواست پر دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں مدد فراہم کی۔
پاکستان میں پچاس سال سے زائد عمر کے افراد میں ہر چھٹا فرد عارضہ قلب میں مبتلا ہورہا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ناتجربہ کار حکمراں پاکستان کی تباہی کا سبب بنیں گے وفاقی حکومت پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ بنانے کی کوشش کررہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی نے نئے سال کے آغاز پر ایک عیسائی شہید کے خاندان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری کو تہران کا عارضی امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پیغام میں طالبان کے اعلی وفد کی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کی تصدیق اور تائید کردی ہے۔
ایران کے محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات سے برف باری کا آغاز ہوگا۔
اس ویڈیو میں دفاع مقدس کے دوران کربلائے 4 نامی فوجی کارروائي میں جنرل قاسم سلیمانی کے حضور کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
چین نے پاکستان کو2 ارب ڈالرقرض دینے پررضامندی کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب کو اسرائیل کا اہم اتحادی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ، سعودی عرب کے اتحادی عرب ممالک کا ایران کے خلاف مضبوط اتحاد ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی کوششوں اور خیرافراد کے تعاون سے صوبہ مازندران کا معذور خاندان پہلی مرتبہ حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوگیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نئے سال کے پہلے دن ہندوستانی فوج نے سرچ آپریشن اور فائرنگ کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
عراق کے دو نوجوانوں نے موصل شہر کے ویرانوں میں نئے عیسوی سال کے موقع پر سانتا کلاز لباس پہن کر بچوں میں ہدیے تقسیم کئے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔
ایران کے کرنسی کے بازار میں خلل ایجاد کرنے والے مجرم قربانعلی فرخزاد کو آج عدالت میں پیش کیا گيا ہے۔
ایران کے شہر مشہد مقدس میں صبح کے وقت دھند اور کہر چھا جانے کی وجہ سے پروازیں تاخير کا شکار ہوگئی ہیں۔
انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے،واقعے میں 41 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جانگ اُن نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدرٹرمپ سے ملنے کےلیے ہر وقت تیارہوں مگرصبر کا غلط اندازہ نہ لگایا جائے، پابندیاں برقراررکھی گئیں تو متبادل راستہ اپنایا جاسکتاہے۔
امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔
امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔
پاکستان اور ہندوستان نے 1988 کے معاہدے کے تحت جوہری تنصیبات اور ہتھیاروں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔