سعودی عرب کا ایک نیا شہراورکاروباری زون تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے 500 ارب ڈالرکی لاگت سے ایک نیا شہراورکاروباری زون تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔